کراچی: گلبہار میں دکان پر فائرنگ، ایک زخمی چل بسا

جمعہ 7 مارچ 2014 22:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) کراچی کے علاقے گلبہار میں دکان پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دو افراد میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم ملزمان نے ایک دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک زخمی چل بسا۔

متعلقہ عنوان :