چین نے 24کولڈچین وین محکمہ صحت کو عطیہ کردیں،پنجاب میں 4کروڑ بچوں کو خسرہ ویکسین کی بوسٹر خوراک لگائی جائے گی‘ خواجہ سلمان رفیق ،حکومت نے 61کروڑ جاری کردئیے ، صوبے میں پولیو کے ساتھ روٹین ایمونائزیشن کو بھی موثر بنایا جارہاہے‘ ای ڈی اوز ہیلتھ کانفرنس سے خطاب
جمعہ 7 مارچ 2014 19:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صوبہ میں مئی کے مہینے میں 10سال تک کی عمر کے 4کروڑ بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی جس کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر 61کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی گئی ہے،اس مہم میں GAVIبھی مالی تعاون کررہاہے اور عالمی ادارہ صحت کے ذریعے خسرہ کی ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا گیاہے۔
یہ مہم مئی کے مہینے میں چلائی جائے گی۔انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز ای ڈی اوز ہیلتھ کانفرنس کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب بابر حیات تارڑ ، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ، عالمی ادارہ صحت، ملنڈاگیٹس فاؤنڈیشن ، یونیسف اور روٹری کلب کے نمائندوں کے علاوہ تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ اور ڈائریکٹرز ہیلتھ ای پی آئی، پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام، ڈینگی کنٹرول پروگرام، ہیپاٹائٹس کنٹرول ، ایم این سی ایچ ،لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرامز اور ڈویژنل ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.