قومی کبڈی چمپئن شپ، پاکستان آرمی، نیوی، ایئرفورس اور واپڈا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

جمعہ 7 مارچ 2014 19:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) قومی کبڈی چمپئن شپ میں پاکستان نیوی، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، سیمی فائنل مقابلے (کل) ہفتہ کو واہ کینٹ میں کھیلے جائیں گے پہلا سیمی فائنل مقابلہ پاکستان آرمی اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا دوسرے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نیوی کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :