قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے، الطاف حسین
جمعہ 7 مارچ 2014 17:52
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی بھرپور مدد کی اپیل کی ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے الطاف حسین نے کہا کہ تھرم یں قحط زدگان کی مدد کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے اقدامات دیکھنے میں نہیں آ رہے ہیں اور قحط سالی کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد تھر سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہے۔
انہوں نے کہا کہ تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے ایم کیو ایم نے غذائی اجناس اور میڈیکل ایڈ کی ٹیمیں تھر روانہ کر دی گئی ہیں۔ الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے اپیل کی کہ تھر میں قحط سالی کے شکار افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.