جنوری 2014کے دوران روس میں کوئلے کی پیداوار میں 3.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جمعہ 7 مارچ 2014 17:18
ماسکو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) جنوری 2014کے دوران روس میں کوئلے کی پیداوار میں 3.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روسی حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک مہینے کے دوران کوئلے کی 28.5 ملین پیداوار حاصل ہوئی جبکہ اس عرصہ میں 12.3 ملین ٹن کوئلہ برآمد کیا گیا۔
(جاری ہے)
محکمہ توانائی کے مطابق سال کے پہلے مہینے میں پیداوار میں اضافہ گزشتہ سال کی نسبت زیادہ ہے۔ روس کی حکومت نے 2030ء تک کوئلے کی پیداوار 430 ملین ٹن سالانہ تک لیجانے کا ہدف مقرر کیا ہے جس کیلئے 110 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.