فرانس کے سرمایہ کار وں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہش ظاہر کر دی

جمعہ 7 مارچ 2014 17:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) فرانس کے سرمایہ کار وں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہش ظاہر کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فرانسیسی کمپنیاں دو پاور پلانٹس کے ذریعے رواں سال گیارہ سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار میں معاونت فراہم کریں گی، فرانس کے سرمایہ کار پاکستان میں ہونے والی نجکاری سے بھی فائدہ اٹھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :