وزراء بھی کہہ رہے ہیں کئی علاقوں میں حکومت کی رٹ نہیں، فاروق ستار
جمعہ 7 مارچ 2014 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہمنا ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کہ کئی وزراء بھی کہہ رہے کہ کئی علاقوں میں حکومت کی رٹ نہیں۔ لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ صوفیائے کرام کانفرنس کا انعقاد ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظرمیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں۔
(جاری ہے)
فاروق ستار نے کہا کہ اگرکسی کو خوش فہمی ہے کہ اپنی مرضی کا اسلام نافذ کردے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے،اسلام تلوار سے نہیں پیغام سے پھیلاہے،اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے ،پاکستان تمام مذاہب کے لوگوں کا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حکمرانوں اورپالیسی سازوں کی بے حسی کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں۔فاروق ستارنے کہا کہ کئی وزرابھی یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک کے کئی علاقوں میں حکومت کی رٹ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی بری حکمرانی ہے جس کا مثال تھرکی صورت حال ہے، جہاں بھوک و افلاس کا عفریت سو سے زائد بچوں کی جانیں لے چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.