رنبیر کپور پھر بنیں گے چنائے گرل کے ہیرو

جمعہ 7 مارچ 2014 15:53

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء)بدتمیز دل والے رنبیر کپور اور چنائے گرل کی جوڑی لگتا ہے سب کو بھا رہی ہے۔ جبھی دونوں پھر سے ایک اور فلم میں دلوں کی دھڑکن اور تیز کرنے آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کا اسکرپٹ آخری مراحل میں ہے جبکہ عکس بندی اسی سال شروع ہو گی۔ بات کی جائے کہانی تو فلم ساز دعوی کرتے ہیں کہ عام رومانی فلموں سے تو یہ ہٹ کر ہی ہوگی۔