اداکاراوم پوری اور اداکارہ دیویا دتہ 11مارچ کو پاکستان آئینگے

جمعہ 7 مارچ 2014 15:28

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) بکرا پور میں شاہ رخ نام کا بکرا خوش قسمتی کا باعث بننے لگا۔ بالی وڈ کامیڈی فلم” یہ ہے بکرا پور“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک بکرے کے گرد گھومتی ہے جسے مقامی آبادی اپنے لئے خوش قسمت سمجھتی ہے۔ لوگ بکرے سے اس قدر متاثر ہیں کہ اس کا نام ہی شاہ رخ خان رکھ دیتے ہیں اور اسے سر آنکھوں پر بٹھانے لگتے ہیں۔ شرارتوں سے بھری فلم 25 اپریل کو سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :