ہالی وڈ مووی” اوکلیس“ 11 اپریل ریلیز ہو گی

جمعہ 7 مارچ 2014 15:28

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء)خوف کی نئی لہر دکھاتی ہالی وڈ مووی اوکلیس 11 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔ اس فلم کی کہانی ایک آئینہ کے گرد کھومتی ہیں۔

(جاری ہے)

اس فلم کے ڈائریکٹر نے کہا کہ کمزور دل والے حضرات یہ فلم دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ نہ کریں۔ پراسرار آئنہ کے آنے سے گھر میں کہرام مچ گیا ہے آیا ہے ان خوف ناک بلا سے مقابلہ ہالی وڈ ہیرو کیرین گیلان کریں گے۔