کچہری حملہ، ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کا گارڈ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعہ 7 مارچ 2014 13:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) کچہری حملے میں جاں بحق ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کے سیکیورٹی گارڈ بابر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ رات گرفتار کئے جانے والے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان کے سیکیورٹی گارڈ بابر کوانسداد دہشتگردی کی عدالت میں جج عتیق الرحمن کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے سیکیورٹی گارڈ بابر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
واضح رہے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان حملہ آوروں کی فائرنگ سے نہیں بلکہ اپنے گارڈ کی ہی فارئرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ بابر کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.