ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

جمعہ 7 مارچ 2014 12:19

ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججزنظربندی کیس کی سماعت21 مارچ تک ملتودی کردی گئی۔

(جاری ہے)

وکلاء کی ہڑتال کے باعث سابق صدر کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا، جس پر کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 21 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :