مزار قائد پر فحاشی اڈے کا انکشاف، چیئرمین سینیٹ نے وفاقی حکومت کوصوبائی حکومت سے رابطہ کر کے رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی ہدایت کردی
جمعرات 6 مارچ 2014 19:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) چیئرمین سینیٹ نے وفاقی حکومت کو مزار قائد پر فحاشی اڈا بارے خبروں حکومت سندھ سے رابطہ کرکے رپورٹ ایوان میں پیش کرنیکی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر جعفر اقبال نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اخبارات میں مزار قائد کے حوالے تشویش ناک خبریں شائع ہوئی ہیں۔
مزار قائد ہمارے لئے احترام کی جگہ ہے مگر مزار قائد کے تہہ خانے اور سرونٹ کوارٹرز میں فحاشی کا اڈا کھلنے بارے اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔سندھ حکومت نے ا س کا نوٹس کیوں نہیں لیا، قائد اعظم کے مزار کی بے حرمتی نہ کی جائے۔ جس پر چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے وفاقی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملہ کا نوٹس لے اور حکومت سندھ سے رابطہ کرکے رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.