کشمیری طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، پاکستان

جمعرات 6 مارچ 2014 13:17

کشمیری طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا پر یوپی حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کرانے پر پاکستانی دفتر خارجہ کی تر جمان نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رپورٹس کے مطابق کشمیر ی طلبہ کو پاکستان کی کامیابی کی خوشی منانے پر نکالا گیا تاہم نکالے گئے طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :