طالبان کی6رکنی کمیٹی کی عسکریت پسندوں گروپوں سے حملے روکنے کی درخواست

بدھ 5 مارچ 2014 21:28

طالبان کی6رکنی کمیٹی کی عسکریت پسندوں گروپوں سے حملے روکنے کی درخواست

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے متعدد عسکری گروپوں سے حملے بند کرنے کی درخواست کی ہے ، ذرائع کے مطابق طالبان نے دیگر عسکری گروپوں کو حملے سے روکنے کیلئے 6رکن کمیٹی بھی تشکیل دی ہے ، جنہوں نے کئی عسکری گروپوں سے مشاورت کی ہے اور ان سے حملے بند کرنے کی درخواست کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :