وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت

بدھ 5 مارچ 2014 17:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیر علیٰ نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :