فلم ” دھند “ اور ” گلیمر “ کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

بدھ 5 مارچ 2014 13:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) کوکب زبیری نے بطور پروڈیوسر اپنی دو فلموں ” دھند “ اور ” گلیمر “ کے لئے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل فلم امپورٹر اور کے ذی انٹرپرائز پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی دونوں فلموں کے لئے خوبصورت نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ مذکورہ فلموں کے کردار کے مطابق چہرے ملتے ہی فلموں کا آغاز کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :