اداکارہ مدھو نے سنگم تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” محبتیں “درمیان میں ہی چھوڑ دیا
بدھ 5 مارچ 2014 13:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) اداکارہ مدھو نے سنگم تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” محبتیں “درمیان میں ہی چھوڑ دیا اور آئندہ بھی سنگم تھیٹر میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکار مدھو کا کہنا ہے کہ سنگم تھیٹر کے قریب قرستان واقع ہے جس کا پہلے مجھے علم نہیں تھا مگر جب مجھے علم ہوا تو میں تھیٹر کے قریب قبرستان کے احترام میں وہاں پرفارم نہیں کر سکتی جس کی وجہ سے میں ڈرامہ چھوڑ دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہماری کچھ اخلاقی اور دینی ذمے داریاں بھی ہیں جس کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ اداکارہ مدھو نے کہا کہ میں نے پہلے بھی سنگم تھیٹر میں پرفارم کیا ہے مگر جب مجھے علم ہوا کہ تھیٹر کے عقب میں ایک قرستان ہے تو میں نے وہاں ڈرامہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس وجہ سے مجھے یہ ڈرامہ درمیان میں ہی چھوڑنا پڑا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.