پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز مسافرو ں کا سامان لانا بھول گئی

منگل 4 مارچ 2014 22:05

پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز مسافرو ں کا سامان لانا بھول ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز مسافرو ں کا سامان لانا بھول گئی ۔ جس کے باعث مسافروں کی ائیر پورٹ پرعملے سے تلخ کلامی ہوئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 204پچاس کے قریب مسافروں کا سامان لانا بھول گئی جسکے ۔ ائیرپورٹ پر مسافروں نے سامان نہ ملنے پر عملے سے تلخ کلامی کی ۔تاہم انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ اگلی دستیاب پرواز سے ان کا سامان لاہور پہنچا دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :