بھارت باہر ، پاکستان ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

منگل 4 مارچ 2014 21:35

بھارت باہر ، پاکستان ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

میر پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) ایشیاء کپ کا فائنل ہفتہ کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ، پاکستان نے آج بنگلہ دیش کو شکست دے کر گروپ میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے ، اور بھارت ، بنگلہ دیش ، افغانستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایشیاء کپ کے فائنل سے قبل ابھی2میچز باقی ہیں ، کل افغانستان اور انڈیا جبکہ بدھ کو سری لنکا اور بنگلہ دیش کا میچ ہو گا لیکن ان دونوں میچوں کا ٹورنامنٹ کے فائنل پر کوئی اثر نہیں ہو گیا ،

متعلقہ عنوان :