لاہور ہائیکورٹ میں 8ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش

منگل 4 مارچ 2014 19:51

< p>اسلام آباد……جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں 8ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق توسیع پانے والوں میں شعیب سعید، شاہد بلال، عالیہ نیلم، عبدالحفیظ شیخ شامل ہیں جبکہ نئے ایڈیشنل ججز کے ناموں میں شاہ خاور، شمس محمود مرزا، شہباز رضوی، سکندر ذوالقرنین، شاہد جمیل، فیصل زمان، جیمز جوزف اور ظفراللہ خاکوانی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :