ایف پی سی سی آئی نے دو سر ی اچیومنٹ ایوارڈ برا ئے 2013کے لیے تیا ریاں شر وع کر دیں

منگل 4 مارچ 2014 17:36

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) ایف پی سی سی آئی نے دو سر ی اچیومنٹ ایوارڈ برا ئے 2013کے لیے تیا ریاں شر وع کر دی ہیں۔ اس پروگرم میں ملک بھر سے پا رلمینٹرینز، بیورو کر یٹس ، ڈپلومیٹس اور بڑ ی سما جی شخصیات کے علا وہ بڑ ی تعداد میں کا روباری اور تجا رتی لو گ شر کت کر تے ہیں اور مختلف شعبو ں میں نما یا ں سما جی اور اقتصادی خدمات پر ایف پی سی سی آئی کی طر ف سے ایوارڈ دیئے جا تے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ ایوارڈ ان نما یاں شخصیات اور اداروں کو دیے جا تے ہیں جنکی سما جی اور اقتصادی خدما ت سے ملکی وقا ر میں اضا فہ ہو ا ہو ۔ایف پی سی سی آئی جو کہ ملک بھر کی تجا رتی اور صنعتی خدمات کے حو الے سے ایک بڑ ا مر کز ی ادا رہ ہے اورانفرادی ، کا روباری وتجارتی اداروں کی سطح پر کو سما جی اور اقتصادی زمہ داریوں سے عہدہ برا ہو نے پر ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انکو ایورڈ دیتی ہے ۔ایسے تمام شخصیت اور ادارے جو کہ اپنے آپ کو اس ایوارڈ کے لیے فیڈریشن کے معیار پر پورا پا تے ہیں۔وہ درخواست فارم ایف پی سی سی آئی ہیڈآفس کراچی، ریجنل آفس لا ہور ، پشاور ،کو ئٹہ اور کیپٹل آفس اسلام آبا د سے حاصل کر سکتے ہیں ۔