آئندہ آزاد جموں و کشمیر کے تعمیر اور ترقی کے منصوبوں کیلئے نیسپاک کی خدمات حاصل کرنا اولین ترجیح ہوگی‘ صدر آزاد کشمیر
منگل 4 مارچ 2014 17:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب خان نے نیپاک کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد اے خان سے ملاقات کی اور نیسپاک کی قومی خدمات کو سراہا۔
(جاری ہے)
ملاقات میں صدر آزاد کشمیر نے نیسپاک کے جاری منصوبوں پر دلچسپی کا اظہار کیا اور اعادہ کیا کہ آئندہ آزاد جموں و کشمیر کے تعمیر اور ترقی کے منصوبوں کیلئے نیسپاک کی خدمات حاصل کرنا اولین ترجیح ہوگی۔
منیجنگ ڈائریکٹر نیسپاک امجد اے خان نے سابق صدرآزادکشمیر کو لاہور ، راولپنڈی میں جاری تعمیراتی منصوبوں اور گڈانی پاور پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صدر آزاد جموں کشمیر نے ایم ڈی نیسپاک کی جانب سے نیسپاک کا مثبت امیج اجاگر کرنے کی کاوشوں کی تعریف کی اور مستقبل قریب میں اس رشتے کو مضبوط کرنے کا وعدہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.