دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 4 مارچ 2014 14:37

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد17800 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9000اخراج9000‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد8600‘ اخراج32000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9800ر اخراج3000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد58400‘ اخراج51400‘ چشمہ آمد46200‘اخراج47000‘ تونسہ آمد48300‘ اخراج41400‘ پنجندآمد9500‘ اخراج6500‘ گدوآمد38200‘ اخراج33400‘سکھر آمد32300‘ اخراج5500ور کوٹری بیراج پر آمد4125 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1418.24 ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1099.90‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح640.90فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :