گلوکارہ حمیرا ارشد رواں ماہ کے آخر میں امریکہ جائیں گی

منگل 4 مارچ 2014 14:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) گلوکارہ حمیرا ارشد رواں ماہ کے آخر میں امریکہ جائیں گی جہاں وہ ایک فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

حمیرا ارشد 2 ہفتے تک امریکہ کی مختلف ریاستوں میں میوزیکل شوز میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گی ۔ یاد رہے کہ امریکی فلاحی تنظیم حمیرا ارشد کو ہر سال شو زکے لئے امریکہ بلاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :