جمشید دستی کے انکشافات،پارلیمنٹیرینز کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
منگل 4 مارچ 2014 12:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں سے متعلق جمشید دستی کے انکشافات کے بعد سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ، درخواست گزار نے ملوث پارلیمنٹیرینز کو نا اہل قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
(جاری ہے)
محمود اختر نقوی کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جمشید دستی کے پارلیمنٹیرینز پر شراب نوشی اور غیر اخلاقی حرکات میں ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ۔
شراب نوشی میں ملوث پارلیمنٹیرینز کو نااہل قرار دے کر تنخواہیں اور مراعات واپس لی جائیں ۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ جمشید دستی کو ثبوتوں سمیت عدالت طلب کیا جائے۔درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینٹ ، سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.