خیبر ایجنسی، نیٹو کنٹینر پر حملہ، ایک ڈرائیور جاں بحق، ایک زخمی

منگل 4 مارچ 2014 12:17

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) تحریک انصاف کے دھرنے کے بعد نیٹو کنٹینروں پر حملہ شروع ہو گئے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرودمیں نیٹو کنٹینروں پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

زخمی ہونیوالے ڈرائیور کو جمرود ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :