راجہ ظفرالحق کاپمزہسپتال کادورہ،دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی،انتظامیہ کو زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

پیر 3 مارچ 2014 21:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمدظفرالحق نے پیرکو پمزہسپتال کادورہ کیا اوروہاں ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی اس موقع پر راجہ محمد ظفرالحق نے پمزانتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے۔

متعلقہ عنوان :