ایشیا کپ:سری لنکا نے افغانستان کو 129رنز سے ہرادیا

پیر 3 مارچ 2014 21:26

میرپور،ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) سر ی لنکا نے افغانستان کو 129 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

(جاری ہے)

ٹائیگرز نے اکرکٹ بے بی کوجیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں افغان ٹیم 124 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔صرف محمد نبی 37 نے ٹائیگرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔اب اس بات کے واضح امکانات ہیں کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہونگی۔

متعلقہ عنوان :