اسلام آباد کی عدالتوں پر حملہ قابل مذمت ہے،ایچ آرسی پی،ملک کا کوئی مقام محفوظ نہیں ، ہاتھ پر ہاتھ رکھ کربیٹھے رہنے کی پالیسی کارگر ثابت نہیں ہورہی،بیان
پیر 3 مارچ 2014 19:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں پر ہونے والے حملے، جس میں جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک جج اور متعدد وکلاء شامل تھے، کی مذمت کی ہے اور شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت بھی ایسے حملوں سے محفوظ نہیں ہے۔پیر کو جاری کئے گئے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ”ایچ آر سی پی اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کی حدود میں ہونے والے حملے اور ایڈیشنل جج اور وکلاء کے قتل پر شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔
یہ حملہ سکیورٹی کے نظام میں سنگین خامی کی نشاندہی کرتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سکیورٹی حکام اسلام آباد کو خطرناک عناصر سے پاک کرنے یا شہر میں ان کا داخلہ روکنے سے قاصر ہیں۔ایچ آر سی پی کو اس بات کا کامل یقین ہے کہ انتہا پسند جنگجوؤں کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے کسی ایک یا دوسرے مذہبی رہنما کے ساتھ گفت وشنید سے ایسے حملوں پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.