پنجاب یوتھ فیسٹیول، انٹرڈویژن مقابلے جاری ، لاہور نے تیکوانڈو میں 2 گولڈ میڈلز جیت لئے،55 کلو گرام کیٹگری میں گوجرانوالہ کے مبین، 85کلوگرام میں لاہور کے سروش انجم اور 75کلو گرام میں سفیان عنایت کامیاب رہے،ٹیبل ٹینس کی جنرل پبلک ، کالج اور یونیورسٹی بوائز کیٹیگری میں لاہور ڈویژن کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 3 مارچ 2014 19:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے انٹر ڈویژن مقابلوں کے مرحلے میں لاہور نے تیکوانڈو میں دو گولڈ میڈلز جیت لئے جبکہ ٹیبل ٹینس کی جنرل پبلک، کالج اور یونیورسٹی بوائز، تینوں کیٹگریز میں لاہور ڈویژن کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل مقابلے 4مارچ کو صبح گیارہ بجے شروع ہوں گے جن کے مہمان خصوصی پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری احمر ملک ہوں گے۔
پنجاب کالج ہال میں جنرل پبلک کے پہلے سیمی فائنل میں لاہورنے ساہیوال کو ایک کے مقابلے تین میچوں سے شکست دی۔ پہلے میچ میں لاہور کے سعدی سعود نے ساہیوال کے نعمان کو شکست دے کر لاہور کو سبقت دلائی دوسرے میچ میں ساہیوال کے شاہ زین علی نے لاہور کے ارتضٰی علی کو ہراکر مقابلہ برابر کر دیا تاہم اگلے دو میچوں میں لاہور کے شعیب نے آفاق اور سعدی سعود نے ساہیوال کے شاہ زین کو شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.