جھنگ :ضمنی انتخاب ،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پیر 3 مارچ 2014 18:59

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2014ء)پی پی 81جھنگ کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پولنگ اسٹیشن 17سے ن لیگ کے محمد خان بلوچ 113ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ اس پولنگ اسٹیشن سے تحریک انصاف کے نوربھٹی کو 28ووٹ ملے۔