وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سینئر صحافی عقیل احمد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 3 مارچ 2014 17:39

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی عقیل احمد کے والد حاجی محمد جمیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :