کراچی ،ٹریفک حادثات میں 3افراد پنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پیر 3 مارچ 2014 17:38

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) شہر قائدمیں بدھ کو ٹریفک حادثات میں3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔واقعات کے مطابق قیوم آباد کے قریب ایک بس کھمبے میں جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ادھر نیو کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں بھی آئل ٹینکر نے ٹکر مار کر ایک شخص کو ہلا ک کرد یا۔ سپر ہائی وے پر بھی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :