کراچی ،کورنگی انڈسٹریل ایریا سے لیاری گینگ وار کے 2بھتہ خور گرفتار

پیر 3 مارچ 2014 17:38

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان بھتہ خوری او راغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب تھے، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل آئی جی نے پولیس پارٹی کے لیے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :