بھارت نے 20پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ،واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے
پیر 3 مارچ 2014 17:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) بھارت نے 20پاکستانی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کر دیا جبکہ ایک قیدی کو دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس بھجوادیا گیا ۔ بدھ کے روز بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر پر 20پاکستانی قیدیوں کو پاک رینجرز کے حوالے کیا ۔
(جاری ہے)
پاکستانی قیدیوں میں متعدد ماہی گیر تھے جو مچھلیاں پکڑتے ہوئے غلطی سے سمندر ی حدود پار گئے تھے جنہیں بھارتی حکام نے گرفتار کرلیا تھا ۔ سزا پوری کرنے پر بھارتی حکام نے 20پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک پاکستانی قیدی کو دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے واہگہ بارڈ سے واپس بھیج دیا گیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.