انڈر19 کرکٹ ٹیم کاکراچی ائیر پورٹ پرشاندار استقبال
اتوار 2 مارچ 2014 16:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) انڈر۔19کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی پاکستان ٹیم وطن پہنچ گئی،کراچی ائیر پورٹ پر کھلاڑیوں کاشاندار استقبال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
جناح ٹرمینل پرکھلاڑیوں کے اہل خانہ اورشائقین پھولوں کے ہاراور گل دستے لیکر اپنے ہیروز کا استقبال کرنے پہنچے ،کچھ توپلے کارڈ بھی لائے ،جن پر لکھا تھا،چھوٹے شاہینوں کے بڑے کارنامے،ویل ڈن پاکستانی بوائز۔
کھلاڑی لاؤنج سے باہر آئے تو ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔انڈر۔19ٹیم کے کوچ اعظم خان اور منیجر علی ضیا کا کہنا ہے کہ جونیئر کھلاڑی پاکستان ٹیم کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے انڈر۔19 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم فائنل میں جنوبی افریقا سے ہار گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.