ایشیاکپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ، پاکستانی ٹیم میں انور علی کی جگہ محمد طلحہ شامل
اتوار 2 مارچ 2014 13:00
میرپور، بنگلادیش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم ، میرپور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے چٹھے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور انور علی کی جگہ محمد طلحہٰ کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ بھارت کے اسٹیورٹ بنی کی جگہ اسپنر امیت مشرا آج کا میچ کھیل رہے ہیں۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ڈیو فیکٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے فیلڈنگ زیادہ بہتر ہے۔ویرات کوہلی کا کہناہے کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے ، وہ بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے۔ آج بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ اور پاکستان کے بہترین بالنگ اٹیک کے درمیان مقابلہ ہے،بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون ،روہیت شرما اور ویرات کوہلی شامل ہیں جو کسی بھی وقت بڑا اسکور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،جو بھی چل گیا ، بڑا اسکور بن گیا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.