عارضی جنگ بندی پرقوم کومبارکبادپیش کرتاہوں،قوم دعا کرے مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہوجائے‘ سمیع الحق،ہمارا کام ختم ہوچکا، اب طالبان اور حکومتی کمیٹی کو ختم کر دیا جائے ،معاملہ حکومت اورطالبان کے درمیان براہ راست رہ گیا ہے‘ میجر (ر) عامر،جنگ بندی کااعلان مثبت اقدام ہے ،طالبان کی طرف سے جنگ بندی کی باضابطہ تفصیلات کا انتظار ہے‘ کوارڈینیٹر عرفان صدیقی،جنگ بندی مذاکرات کی بحالی کی طرف پہلاقدم ہے،حکومت کمیٹی کی مشاورت کے بعد وقت اور جگہ کا تعین کرینگے‘ پروفیسر ابراہیم
ہفتہ 1 مارچ 2014 22:19
لاہور/اسلام آباد/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) حکومت اور طالبان کی جانب سے مذاکرات کرنے والی کمیٹیوں کے ارکان نے طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے جبکہ مولاناسمیع الحق نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی پرقوم کومبارکبادپیش کرتاہوں،قوم دعا کرے کہ عارضی جنگ بندی مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہوجائے۔
حکومتی کمیٹی کے رکن میجر(ر)عامرنے کہا ہے کہ ہمارا کام ختم ہوچکا، اب طالبان اور حکومتی کمیٹی کو ختم کردیا جائے اوراب معاملہ حکومت اورطالبان کے درمیان براہ راست رہ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی کمیٹی کے کوار ڈی نیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ دونوں کمیٹیوں کے درمیان مذاکراتی عمل کے تعطل کے وقت فوری جنگ بندی کامطالبہ کیا گیا تھا، طالبان کی جانب سے جنگ بندی کااعلان مثبت اقدام ہے تاہم طالبان کی طرف سے جنگ بندی کی باضابطہ تفصیلات کا انتظار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.