طالبان کے اعلانِ جنگ بندی کے بعد وزیراعظم کا فوجی حملے روکنے پر غور

ہفتہ 1 مارچ 2014 21:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے فوجی حملے روکنے پر غور شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے فوجی حملے روکنے پر غور شروع کردیا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان پر خوش ہیں۔ممکن ہے کہ فوجی حملے روکنے کا حکومت بھی اعلان کردے، وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی فوجی حملے روکنے کا کہا ہے۔

متعلقہ عنوان :