کوئٹہ:8ایرانی شہریوں سمیت11مغوی افرادبازیاب

ہفتہ 1 مارچ 2014 18:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) کوئٹہ میں 11مغوی افراد کو بازیاب کرالیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جن 11مغوی افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے ان میں 8ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔