انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل ، پاکستان کاجنوبی افریقا کو جیت کیلئے 132رنز کا ہدف

ہفتہ 1 مارچ 2014 16:47

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 132رنز کا ہدف دیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اچھا ثابت نہیں ہوا اور ابتداء میں ہی وکٹیں گرنے سے دباؤ بڑھتا گیا اور کسی مقام پر بھی پاکستانی بیٹسمین جنوبی افریقا پر ہاوی نہ ہو سکے،واحد بیٹسمین عماد بٹ تھے جنہوں نے 37 رنزبنائے اور نا قابل شکست رہے ۔جنوبی افریقا کی جانب سے کوربن بوش نے 4وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :