پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیش کی ووچر سیکم سے منسلک سکولوں کا رابطہ اجلاس
ہفتہ 1 مارچ 2014 14:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیش کی ووچر سیکم سے منسلک سکولوں کا رابطہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ضلع ملتان میں ایجوکیشن ووچر سکیم سے منسلک68 سکولوں کے مالکان اور اساتذہ نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ریجنل ڈائریکٹر شفیق احمد اور ڈائریکٹر (ایجوکیشن ووچر سکیم) ملیحہ بتول نے شرکاء کو ایجوکیشن ووچر سکیم کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کو موبائل فون کے ذریعے آن لائن حاضری پائلٹ پراجیکٹ میں توسیع اور جنوبی پنجاب میں مستحق بچوں کو مفت تعلیم کی سہولیات مہیا کرنے کے اقدامات کے بارے میں بتایا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب میں تعلیمی پسماندگی ختم کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔سال رواں کے دوران جنوبی پنجاب کے تین اضلاع سمیت چار ضلعوں میں 50 ہزار تعلیمی ووچرز جاری کئے جارہے ہیں جس میں مزید مستحق بچوں کو تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.