مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردی جائیگی

جمعہ 28 فروری 2014 22:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28فروری۔2014ء) ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمیدنے کہا ہے کہ مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردیں گے، پہلے مرحلے میں حکم امتناعی لینے والے اسٹیشنز کی گیس بحال ہوگی،سسٹم میں گیس کی قلت دور ہونے پر لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم کرتے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس 10دسمبر سے بند ہے۔

متعلقہ عنوان :