لاہور، مزید 2سول ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 28 فروری 2014 19:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے مزید 2سول ججز کی تقرری کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق محمدیاسر خان اور تسمیعہ اختر کی سیول ججز کی حیثیت سے تقرری کی گئی ۔اس طرح نئے ججزکی تقری سے سول ججز کی تعداد 177ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :