انسانی حقوق کا دھنڈورا پیٹنے والے آسٹریلیا نے پاکستانی طالب علم کے علاج سے انکار کردیا
جمعہ 28 فروری 2014 17:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) انسانی حقوق کا دھنڈورا پیٹنے والے آسٹریلیا کے ایک اسپتال نے پاکستانی طالب علم کا صرف اس وجہ سے علاج کرنے سے انکار کردیا کہ اس کے پاس مزید علاج کے لئے پیسے ختم ہوگئے تھے۔ لاہور کے قریبی علاقے رائیونڈ کا رہنے والا 21 سالہ ارسلان عمیر ایک سال قبل تعلیم حاصل کرنے کے لیے آسٹریلیا گیا۔
ارسلان عمیر کے والد اکبر علی کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا اخراجات پورے کرنے کےلیے دوران تعلیم پیٹرول پمپ پر ملازمت کرتا تھا تام 4 دن پہلے ڈیوٹی کے دوران اس کی ٹانگوں والا حصہ مکمل مفلوج ہو گیا اور اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔اکبر علی کا کہنا تھا کہ ارسلان عمیر کی جانب سے دوران ملازت جمع کیے گئے 3 لاکھ روپےعلاج پر خرچ ہوگئے جب کہ مزید رقم جمع نہ کرانے اسپتال انتظامیہ نے علاج سے انکار کرتے ہوئےاسے اسپتال سے بھی فارغ کردیا، ارسلان کے والد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے پر ہماری مدد کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.