مظفرآباد پریمیئر لیگ‘ سنگم کرکٹ کلب نے کاؤنٹی کرکٹ کلب کو 52رنز سے شکست دیدی

جمعہ 28 فروری 2014 17:06

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) مظفرآباد پریمئیر لیگ کے ایک اہم میچ میں سنگم کرکٹ کلب نے کاؤ نٹی کر کٹ کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 52رنز سے ہرا دیا ۔

(جاری ہے)

سنگم کر کٹ کلب کی طرف سے زو ہیب شا ہ نے 54 اور ارشاد مغل نے 42 سکور کی شاندار انگز کھیلی اور شا ندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا ۔اویس شاہ ،اسد شاہ ،ثاقب شاہ ،جنید عباسی اور ارژد نواز ،آصف شاہ نے سنگم کرکٹ کو مبا رک باد دی۔

متعلقہ عنوان :