فلمسٹار زریں کی اپنی فلم ” پتر مکھن گجر دا “ اور ” نصیبو “ کی کامیابی کیلئے مزاروں پر حاضری

جمعہ 28 فروری 2014 14:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) فلمسٹار زریں نے اپنی فلم ” پتر مکھن گجر دا “ اور ” نصیبو “ کی کامیابی کے لئے منتیں مانگنے کے ساتھ مزاروں پر حاضری دینا شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زریں کی دو نئی فلمیں ایک سال سے مکمل پڑی تھیں اور اب اس کی نمائش کے بعد زریں نے ان کی کامیابی کے لئے منتیں مانگنے کے ساتھ مختلف مزاروں پر حاضری دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زریں اپنی فلموں کی نمائش ہونے پر پہلا شو دیکھنے کے لئے بھی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :