Live Updates

سوائن فلو،2 خواتین کی ہلاکت ، شہباز شریف نے رپورٹ طلب کرلی

جمعہ 28 فروری 2014 14:31

سوائن فلو،2 خواتین کی ہلاکت ، شہباز شریف نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ملتان میں سوائن فلوکے کیسز سامنے آنے کانوٹس لے لیا،دوخواتین کی ہلاکت کی رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

وزیراعلی شہبازشریف نے ملتان میں سوائن کیسزسامنے آنے کانوٹس لیتے ہوئے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اورسیکرٹری صحت کوسوائن فلو کے کسیز کی مکمل چھان بین کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلی پنجاب نے سوائن فلو سے مبینہ دوخواتین کی ہلاکتوں کی رپورٹ بھی طلب کی ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہاہے کہ سوائن فلو کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :