ایشیا کپ:سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
جمعہ 28 فروری 2014 13:14
فتح اللہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں اور پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹیم میں ویرات کوہلی، شیکھر دھاون اور روہت شرما جیسے بیٹسمین ہیں اور بنگلا دیش کے خلاف 4 وکٹیں حاصل کرنے والے محمد شامی ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کے لئے پر عزم ہیں۔
دوسری جانب سری لنکن بیٹنگ کا دارومدار ان فارم کمار سنگاکارا اور پہلے میچ میں سنچری بنانے والے تھریمانے پر ہوگا۔تجربہ کار مہیلا جے وردھنے بھی بھارتی بولرز کے لئے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔ فاسٹ بولرلسیتھ مالنگا کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.